اسی دن کو پالا تھا ۔ پال کر بڑا کیا تھا
قسم کلام: مثل
معنی
١ - اپنی اولاد سے تکلیف یا رنج پہنچے تو کہتے ہیں
اشتقاق
معانی مثل ١ - اپنی اولاد سے تکلیف یا رنج پہنچے تو کہتے ہیں